the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بات چیت کے ذریعے کوئی بھی مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے جبکہ تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ کشمیری علیحدگی پسندبات چیت کے لئے



سامنے آئیں گے۔محترمہ مفتی نے منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ککر ناگ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشئے پر نامہ نگاروں کی جانب سے چاڈورہ شہری ہلاکتوں کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.